Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5712

Chapter on Karamat

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on Karamat

Zujajat al-Masabih 5712Volume 5

English

Ibn Umar narrated that Umar sent 1 an army and appointed a man named Sariyah over them. While Umar was delivering a sermon, he began shouting, “O Sariyah, the mountain!” A messenger from the army came and said, “O Commander of the Faithful, we met our enemy, and they defeated us. Then we heard a caller shouting, ‘O Sariyah, the mountain!’ So we turned our backs to the mountain, and Allah, the Exalted, defeated them.” [Narrated by Al-Bayhaqi in Dala’il an-Nubuwwah] The author of Ad-Durr al-Mukhtar said: Speaking in it is disliked unless for enjoining good, as it is from it.

العربية

Typed, pending editorial approval
٥٧١٢- وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ بَعَثَ 1 جَيْشًا وَأَمَّرَ عَلَيْهِمْ رَجُلًا يُدْعَى سَارِيَةُ . فَبَيْنَمَا عُمَرُ يَخْطُبُ فَجَعَلَ يَصِيحُ : يَا سَارِيَ الْجَبَلَ ، فَقَدِمَ رَسُوْلٌ مِنَ الْجَيْشِ فَقَالَ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ لَقِينَا عَدُوَّنَا فَهَزَمُوْنَا، فَإِذَا بِصَائِحٍ يَصِيحُ : يَا سَارِيَ الْجَبَلَ، فَأَسْنَدْنَا ظُهُورَنَا إِلَى الْجَبَلِ، فَهَزَمَهُمُ اللهُ تَعَالَى». رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي دَلَائِلِ النُّبُوَّةِ». وَقَالَ صَاحِبُ الدُّرُّ الْمُخْتَارُ: وَيُكْرَهُ تَكَلُّمُهُ فِيهَا إِلَّا لِأَمْرٍ بِمَعْرُوْفٍ؛ لِأَنَّهُ مِنْهَا.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7394
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک لشکر روانہ (4) فرمایا اور اس (لشکر) پر ایک شخص کو سپہ سالار بنایا جن کو ساریہ بلایا جاتا تھا پس ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ خطاب فرما رہے تھے اسی دوران آپ اچانک بلند آواز سے ندا دینے لگے ”اے ساریہ پہاڑ“ پس لشکر کا ایک قاصد آیا اور کہا کہ یا امیر المؤمنین ہمارا دشمن ہمارے پاس آ گیا تھا اور ہم کو بھگا دیا تھا، پس اچانک ایک ندا دینے والے نے کہا ”اے ساریہ پہاڑ“ سو ہم نے اپنی پیٹھوں کو پہاڑ کی طرف کر دیا اور اللہ تعالیٰ نے انہیں شکست دے دی۔ (دلائل النبوۃ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 5954 (unverified) 85% confidence

Mishkat (candidate) 5954

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (4)

Note 1

sent an army

(1) His statement “sent an army”: meaning to Nahavand, with a tha and lam, a place in Jibal south of Hamadan. His statement “while Umar was delivering a sermon”: meaning in Madinah’s mosque before the senior companions and their followers, including Uthman and Ali (may Allah be pleased with them all). This is a great karamah and virtue indicating his exalted status and the validity of his caliphate. His statement “O Sariyah, the mountain”: in the accusative, meaning cling to the mountain and make it behind your back. His statement “they defeated us”: meaning they initially overcame us. His statement “Allah defeated them”: it includes types of karamah for Umar—revealing the battle, his voice reaching them, each hearing his shout, and their victory through his blessing. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: بعث جيشا أي إلى نهاوند مثلثة النون بلد من بلاد الجيل جنوبي همدان. وقوله: «فبينما عمر يخطب» أي في مسجد المدينة على رؤوس الأشهاد من أكابر الصحابة والتابعين منهم عثمان وعلي رضوان الله عليهم أجمعين. فهذه كرامة عظيمة ومنقبة جسيمة دالة على مزيد جلالته وصحة خلافته. وقوله: يا سای» مرخم سارية الجبل» بالنصب، أي الزم الجبل، واجعله وراء ظهرك. وقوله: فهزمونا، أي فغلبونا أولا. وقوله: «فهمزمهم الله تعالى» فيه أنواع من الكرامة لعمر كشف المعركة وإيصال صوته وسماع كل منهم لصيحته وفتحهم ونصرهم ببركته. التقطته من «المرقاة».

Note 1

اور صاحب درمختار نے کہا کہ خطبہ میں کلام کرنا مکروہ ہے سوائے نیکی کی بات کے، کیونکہ یہ (نیکی کی بات) بھی خطبہ کا ایک حصہ ہے۔

Note 2

(4) قوله: بعث جيشا. (لشکر روانہ کیا) یعنی نہاوند نون کو زبر، زیر اور پیش تینوں اعراب پڑھ سکتے ہیں، شہر کی جانب بھیجا جو جبل کے شہروں میں سے ایک شہر ہے اور یہ ہمدان کے جنوبی علاقہ میں واقع ہے۔ (حاشیہ پچھلے صفحہ سے) وقوله: فبينما عمر يخطب (حضرت عمر خطبہ دے رہے تھے) یعنی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اکابر صحابہ و تابعین کی موجودگی میں خطبہ ارشاد فرما رہے تھے جن میں حضرت عثمان اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما بھی موجود تھے سو یہ ایک بڑی عظیم کرامت ہے، جو آپ کی شان عظمت اور عظیم فضیلت اور صحت خلافت پر دلالت کرنے والی ہے۔ وقوله: يا ساري (اے ساریہ) یہ (کلمہ) سارية الجبل سے منادی مرخم ہے، حالت نصب میں ہے یعنی پہاڑ کی کو لازم کر لو اور اس کو اپنی پیٹھ کی طرف کر دو۔ وقوله: فهزمونا. یعنی پہلے وہ ہم پر غالب آئے۔ وقوله: فهزمهم الله (اللہ تعالیٰ نے انہیں شکست دی) اس حدیث مبارک میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی کئی کرامتوں کا بیان ہے۔ (1) میدان جنگ کو دیکھنا (2) وہاں تک آپ کی آواز کا پہنچانا، (3) ان میں سے ہر ایک کا آپ کی آواز سننا اور (4) آپ کی برکت سے ان کے لئے مدد اور کامیابی کا ہونا۔