Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5715

Chapter on Karamat

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on Karamat

Zujajat al-Masabih 5715Volume 5

English

Abu Khildah narrated: I said to Abu al-Aliyah, “Did Anas 1 hear from the Prophet (ﷺ)?” He said, “Your father told me, meaning Abdullah ibn Mas‘ud, that he said: Anas served him for ten years, and the Prophet (ﷺ) prayed for him. He had a garden that bore fruit twice a year, and it had basil from which musk’s scent came.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٥٧١٥ - وَعَنْ أَبِي خِلْدَةَ قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي الْعَالِيَةِ : سَمِعَ1 أَنَسٌ مِنَ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: خَدَمَهُ عَشْرَ سِنِينَ، وَدَعَا لَهُ النَّبِيُّ ﷺ ، وَكَانَ لَهُ بُسْتَانٌ يَحْمِلُ فِي كُلِّ سَنَةِ الْفَاكِهَةَ مَرَّتَيْنِ، وَكَانَ فِيهَا رَيْحَانُ يَجِيءُ مِنْهُ رِيحُ الْمِسْكِ. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ، وَقَالَ: هَذَا حَدِيْثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7397
حضرت ابوخلدہ سے روایت ہے انہوں نے کہا میں ابوالعالیہ سے پوچھا: کیا حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنے (15) ہیں تو انہوں نے (جواباً) کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی دس سال خدمت کئے ہیں اور ان کے لئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی ہے ان کا ایک باغ تھا جو ایک سال میں دو مرتبہ پھل دیتا تھا اور اس میں ایسی گھاس تھی جس سے مشک کی خوشبو آتی تھی۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3833 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

Did Anas hear

(1) His statement “Did Anas hear”: omitting the interrogative hamzah, meaning did Anas hear Hadiths from the Prophet (ﷺ)? After his death, some doubted him. His statement “served him”: meaning Anas served the Prophet (ﷺ) for ten years, when he was ten years old. The Prophet (ﷺ) prayed for him with blessing in his life, children, and wealth. He was the last companion to die in Basrah in 93 AH, aged one hundred and three. It is said he had one hundred children. The answer is that one with this status, companionship, and long service, how could he not hear and narrate from him? (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله : سمع أنس بحذف همزة الاستفهام، أي أسمع أحاديث من النبي ﷺ وكأنه بعد وفاته تردد بعض الناس فيه. وقوله: «خدمه» أي خدم أنس النبي له عشر سنين أي وعمره عشر سنين، ودعا له النبي ﷺ أي بالبركة في عمره وولده وماله، فهو آخر من مات بالبصرة من الصحابة سنة إحدى وتسعين، وله من العمر مائة وثلاث سنين، ويقال: إنه ولد له مائة ولد، وحاصل الجواب: أن من كان له هذه المنزلة والصحبة وطول ملازمة الخدمة كيف لا يسمع ولا يروي عنه التقطته من «المرقاة».

Note 1

(15) قوله : سمع انس . (کیا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سنا ہے) اس میں، ہمزہ استفہام محذوف ہے یعنی کیا آپ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے احادیث سنا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات شریف کے بعد بعض حضرات کو اس بارے میں تردد ہوگیا تھا۔ وقوله خدمه . یعنی حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دس سال خدمت کی اور اس وقت ان کی عمر دس سال تھی ودعا له النبي صلى الله عليه وسلم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کو عمر ”اولاد“ اور مال میں برکت کی دعا دی اور آپ شہر بصرہ میں سب سے آخری صحابی ہیں۔ 91ھ میں انتقال ہوا، اس وقت آپ کی عمر ایک سو تین (103) سال تھی۔ کہا جاتا ہے آپ کے ایک سو لڑکے تھے۔ (یہاں) جواب کا خلاصہ یہ ہے کہ جس کا یہ مرتبہ ہو اور اس قدر ان کی صحبت اور طویل عرصہ تک خدمت کرنا نصیب ہو تو وہ کیسے (احادیث) نہیں سنیں گے اور کیسے روایت نہیں کریں گے۔ (ماخوذ از: مرقات)۔