English
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2739 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
the Virtues
English
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (7)
Note 1
(1) His statement “nor male slave nor female slave”: meaning those in bondage. This indicates that any mention of the Prophet’s (ﷺ) slaves in narrations refers to those who were either freed or manumitted. (As stated in Al-Mirqat)
Note 2
(2) His statement “except his white mule”: meaning the one he specifically rode, and “his weapons,” meaning those he specifically used, such as a sword, spear, armor, helmet, and lance. This restriction may be relative, not considering other items like clothing or household goods, which are established elsewhere. The narrator’s omission of these may be due to their insignificance compared to what was mentioned. (As stated in Al-Mirqat)
Note 3
(3) His statement “and land which he designated as charity”: Al-Asqalani said: He gave the benefit of the land as charity, making it like an endowment. The meaning is that he designated it during his lifetime as an ongoing charity, its reward enduring as long as it remains, which does not contradict that his other properties became charity at his passing, as is clear. Al-Kirmani, in his commentary on Bukhari, said: Half of Fadak’s land, a third of Wadi al-Qura’s land, his share of Khaybar’s fifth, and a portion of Banu Nadir’s land. The pronoun in “he designated it” refers to all three, not just the land, as he said: “We, the company of prophets, do not leave inheritance; what we leave is charity.” (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: ولا عبدا ولا أمة: أي في الرق، ففيه دلالة على أن ما ذكر من ذكر من رقيق النبي له في جميع الأخبار كان إمامات وإما أعتقه. كذا في «المرقاة».
Note 2
(۲) قوله: إلا بغلته البيضاء: أي التي كان يختص بركوبها وسلاحه، أي الذي كان يختص بلبسه من نحو سيف ورمحودرع ومغفر وحربة. ولعل هذا الحصر إضافي مبني على عدم اعتبار أشياء أخر، مثل الأثواب وأمتعة البيت، وإلا فقد ثبت أنه ترك أثوابا وغيرها قد بينت في موضعها. ولعل حكمة سكوت الراوي عن ذكرها كونها محقرة بالنسبة للمذكورات. كذا في «المرقاة».
Note 3
(۳) قوله: وأرضا جعلها صدقة قال العسقلاني: أي تصدق بمنفعة الأرض فصار حكمها حكم الوقف والمعنى أنه جعلها في حياته صدقة جارية باقية إلى قيامها فيدوم ثواب الصدقة بدوامها فلا ينافي أن ما عداها من أملاكه بنفس الموت تصير صدقة كما لا يخفى. قال العلامة الكرماني في شرح البخاري: نصف أرض فدك وثلث أرض وادي القرى وسهمه من خمس خيبر وحصة من أرض بني النضير، وضمير جعلها راجع إلى كل الثلاثة لا إلى الأرض فقط؛ فإنه قال: نحن معاشر الأنبياء لا نورث ما تركناه صدقة. كذا في «المرقاة».
Note 1
(2) قوله: ولا عبدا ولا امة (نہ کوئی غلام نہ کوئی باندی) یعنی غلامی میں نہیں چھوڑا، اس حدیث میں یہ دلیل ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے جو غلام احادیث شریفہ میں مذکور ہیں وہ یا تو پہلے انتقال کر گئے یا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اُنہیں آزاد فرما دیا تھا۔ (مرقات) (3) قوله: البغلة البيضاء (سوائے آپ کے سفید خچر کے) یعنی جسے آپ سواری کے لئے مختص فرماتے تھے، ”سلاحه“ (ہتھیار) یعنی جسے آپ استعمال کے لئے خاص رکھتے تھے جیسے تلوار، نیزہ، زرہ، خود اور برچھا، شاید یہ حصر اضافی ہے جو دوسری چیزوں کا اعتبار نہ کرنے پر مبنی ہے جیسے کپڑے، گھر کا ساز و سامان، ورنہ یہ ثابت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے چند کپڑے وغیرہ چھوڑے جسے اس کے مقام پر بیان کر دیا گیا، شاید راوی کے اُن چیزوں سے خاموش رہنے کی حکمت یہ ہے کہ روایت میں مذکورہ چیزوں کی بہ نسبت وہ عام چیزیں ہیں۔ (مرقات) (4) قوله: وارضا جعلها صدقة (اور اس زمین کے سوا جسے آپ نے صدقہ کر دیا) حافظ ابن حجر عسقلانی رحمة اللہ علیہ نے کہا: یعنی زمین کی منفعت کو صدقہ کیا تو اس کا حکم وقف کا حکم ہو گیا، معنی یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات مبارک میں اُسے صدقہ جاریہ قرار دیا جو زمین قائم رہنے تک باقی رہنے والا ہے، تو صدقہ کا ثواب اُس کے ساتھ ہمیشہ رہے گا پھر یہ اس بات کے خلاف نہیں کہ آپ کی اس کے علاوہ املاک صرف وصال کی وجہ سے صدقہ قرار پا گئیں جیسا کہ پوشیدہ نہیں، علامہ کرمانی رحمة اللہ علیہ نے شرح بخاری میں کہا: وہ صدقہ کی ہوئی زمین دراصل فدک کی آدھی زمین وادی قریٰ کی ایک تہائی زمین خیبر کے خمس کی زمین اور بنی نضیر کی کچھ زمین تھی ’جعلها‘ کی ضمیر تینوں زمینوں کی طرف لوٹنے والی ہے صرف زمین کی طرف نہیں کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہم انبیاء کی جماعت وارث نہیں بناتے، ہم نے جو چھوڑا وہ صدقہ ہے۔ (مرقات)