اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7471
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے
روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس مسلمان کو آگ نہیں چھوئے گی جس نے مجھے
دیکھا یا مجھے دیکھنے والے کو دیکھا۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3858 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.