Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5781

Chapter on the Virtues of the Companions (may Allah be pleased with them all)

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on the Virtues of the Companions (may Allah be pleased with them all)

Zujajat al-Masabih 5781Volume 5

English

Imran ibn Husayn (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The best of my nation is my generation 1, then those who follow them, then those who follow them. Then, after you, there will be people who testify without being asked to testify 2, betray 3 and are not trusted, make vows and do not fulfill them, and obesity 4 will appear among them.” In another narration: “And they swear without being asked to swear.” [Agreed Upon] In a narration by Muslim from Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): “Then people will succeed who love obesity.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٥٧٨١ - وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ (رضي الله عنه)قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: «خَيْرُ أُمَّتِي قَرْنِي1 ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ، ثُمَّ إِنَّ بَعْدَكُمْ قَوْمًا يَشْهَدُونَ وَلَا يُسْتَشْهَدُونَ 2وَيَخُونُونَ3 وَلَا يُؤْتَمَنُونَ، وَيَنْذُرُونَ وَلَا يَفُونَ، وَيَظْهَرُ4 فِيهِمُ السَّمَنُ». وَفِي رِوَايَةٍ: وَيَحْلِفُوْنَ وَلَا يُسْتَحْلَفُوْنَ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه): ثُمَّ يَخْلُفُ قَوْمٌ يُحِبُّونَ السَّمَائَةَ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7472Noor 7473Noor 7474
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آپ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں بہترین لوگ میرے زمانے کے ہیں(15) پھر وہ لوگ جو ان سے متصل ہیں پھر وہ لوگ ہیں جو ان سے متصل ہیں، پھر ان کے بعد ایسی قوم آئے گی وہ گواہی دیں گے حالانکہ ان سے گواہی طلب نہیں کی گئی(16)۔ وہ خیانت کریں گے امانت داری نہیں کریں گے(17)، اور وہ نذر مانیں گے نذر پوری نہیں کریں گے اور ان میں موٹاپن ظاہر ہوگا(18)۔ اور ایک روایت میں ہے وہ قسمیں کھائیں گے حالانکہ ان سے قسم نہیں لی گئی ہوگی۔ (متفق علیہ) اور مسلم کی ایک روایت میں ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے پھر ان کے بعد ایسی قوم آئے گی جو موٹاپن کو پسند کرے گی۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 3650 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2535a (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2534a (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (9)

Note 1

my generation

(1) His statement “my generation”: i.e., those who met me and believed in me, and they are my companions. His statement “then those who follow them”: i.e., the followers. His statement “then those who follow them”: i.e., the followers of the followers. The meaning is that the companions, the followers, and their followers are the three generations ranked in virtue. In An-Nihayah: A generation is the span of time in which the people of that time are associated in their lifespans and conditions. It is said: A generation is forty years, or eighty, or a hundred. The most correct is that it is not fixed by a duration. The generation of Allah’s Messenger (ﷺ) is the companions, and their duration was from the mission to the death of the last companion, one hundred and twenty years. The generation of the followers was from one hundred to about seventy, and the generation of the followers of the followers was from then to about two hundred and twenty. At that time, innovations became widespread, the Mu‘tazilah unleashed their tongues, philosophers raised their heads, and scholars were tested to affirm the creation of the Qur’an. Conditions changed drastically, and matters continued to decline until now, and the truth of his statement appeared: “Then lying will spread.” (As stated in Al-Mirqat)

Note 2

without being asked to testify

(2) His statement “without being asked to testify”: in the passive form, i.e., while no one seeks their testimony, so it is a censure for testifying before being asked. An-Nawawi said: This seems to contradict another Hadith: “The best witnesses are those who give testimony before being asked.” They said: The reconciliation is that the censure is for one who hastens to testify about something he knows before its owner asks him, while the praise is for one who has testimony for someone who does not know of it, so he informs him to testify before the judge, or for one who has testimony in matters of rights where concealment is beneficial. This is the position of the majority. It is said: The praise is for rights of Allah, and the censure is for rights of people. (As stated in Al-Mirqat)

Note 3

betray and are not trusted

(3) His statement “betray and are not trusted”: Combining them is for emphasis, or they betray people when entrusted, and they are not made trustees among each other due to their evident betrayal. An-Nawawi said: The meaning of combining “they betray and are not trusted” is that they betray openly, leaving no trust, unlike one who betrays slightly once, as he does not cease to be trustworthy in some contexts.

Note 4

obesity will appear among them

(4) His statement “obesity will appear among them”: with kasrah on the sin and fathah on the mim, a verbal noun of “to become fat” with kasrah or dammah. The author of An-Nihayah said: In the Hadith: At the end of time, there will be people who become obese, i.e., they boast of what they do not have and claim honor and perfection that is not theirs. It is said: It means amassing wealth. It is said: They love indulgence in food and drink, which are causes of obesity. At-Turbashti said: It alludes to heedlessness and lack of concern for religion, as the obese are generally unconcerned with disciplining their souls, their main focus being on pursuing pleasures and idleness and sleep. In Sharh Muslim, they said: The censured obesity is that which is acquired, while natural obesity is not included. Thus, the meaning of the narration that Allah hates the obese scholar becomes clear. (As stated in Al-Mirqat) In Al-Lama’at: It is as if obesity in conditions is borrowed from obesity in bodies, meaning they boast of what they do not have and claim honor and perfection that is not theirs.

Note 1

قوله

(۱) قوله : قرني: أي الذين أدركوني وآمنوا بي، وهم أصحابي. وقوله: ثم الذين يلونهم وهم التابعون. وقوله: «ثم الذين يلونهم وهم أتباع التابعين، والمعنى أن الصحابة والتابعين وتبعهم هؤلاء القرون الثلاثة المرتبة في الفضيلة ففي النهاية»: القرن هو مقدار الزمان الذي يقترن فيه أهل ذلك الزمان في أعمارهم وأحوالهم. وقيل: القرن أربعون سنة. وقيل: ثمانون. وقيل: مائة، والأصح أنه لا ينضبط بمدة، فقرنه الله هم الصحابة، وكانت مدتهم من المبعث إلى آخر من مات من الصحابة مائة وعشرين سنة، وقرن التابعين من مائة سنة إلى نحو سبعين، وقرن أتباع التابعين من ثم إلى نحو العشرين ومائتين. وفي هذا الوقت ظهرت البدع ظهورا فاشيا، وأطلقت المعتزلة ألسنتها، ورفعت الفلاسة رؤوسها، وامتحن أهل العلم ليقولوا بخلق القرآن، وتغيرت الأحوال تغيرا شديدا، ولم يزل الأمر في نقص إلى الآن، وظهر مصداق قوله : ثم يفشوا الكذب». التقطته من «المرقاة».

Note 2

قوله

(۲) قوله: ولا يستشهدون بصيغة المجهول، أي والحال أنه لا يطلب منهم الشهادة، فهو ذم على الشهادة قبل الاستشهاد. قال النووي: وهذا مخالف في الظاهر للحديث الآخر : خير الشهود من يأتي بالشهادة قبل أن يسأل» قالوا: والجمع بينهما أن الذم في ذلك لمن بادر بالشهادة في حق من هو عالم بها قبل أن يسألها له صاحبه، وأما المدحفهو لمن كانت عنده شهادة لأحد لا يعلم بها، فيخبره بها ليستشهده عند القاضي، ويلحق به من كانت عنده شهادة في حدود أي المصلحة في الستر، هذا ما عليه الجمهور، انتهى. وقيل : المدح في حقوق الله والذم في حقوق الناس. كذا في «المرقاة».

Note 3

قوله

(۳) قوله: ويخونون ولا يؤتمنون جمع بينهما تأكيدا، أو يخونون الناس عند ائتمانهم إياهم، ولا يجعلون أمناء عند بعضهم لظهور خيانتهم. وقال النووي: ومعنى الجمع في قوله: يخونون ولا يؤتمنون أنهم يخونون خيانة ظاهرة بحث لا يبقى معها ثقة، بخلاف من خان حقيرا مرة؛ فإنه لا يخرج به عن أن يكون مؤتمنا في بعض المواطن.

Note 4

قوله

(٤) قوله: ويظهر فيهم السمن بكسر السين وفتح الميم مصدر سمن بالكسر والضم. قال صاحب «النهاية»: في الحديث: يكون في آخر الزمان قوم يتسمنون أي يتكبرون بما ليس فيهم، ويدعون ما ليس لهم من الشرف. وقيل: أراد جمعهم الأموال. وقيل: يحبون التوسع في المآكل والمشارب، وهي أسباب السمن. وقال التوربشتي: كنى به عن الغفلة وقلة الاهتمام بأمر الدين، فإن الغالب على ذوي السمانة أن لا يهتموا بارتياض النفوس، بل معظم همتهم تناول الحظوظ والتفرغ للدعة والنوم. وفي شرح مسلم قالوا: والمذموم من السمن ما يستكسب، وأما ما هو خلقة فلا يدخل في هذا انتهى. وبه يظهر معنى ما ورد من أن الله يبغض الحبر السمين. قاله في «المرقاة». وقال في اللمعات : قيل : كأنه استعار السمن في الأحوال من السمن في الأبدان، والمراد يتكبرون بما ليس فيهم، ويدعون ما ليس لهم من الشرف والكمال.

Note 1

(15) قوله: قرني. یعنی وہ اصحاب جو مجھ کو پائے اور مجھ پر ایمان لائے اور یہ میرے صحابہ ہیں۔ (حاشیہ پچھلے صفحے سے) وقوله: ثم الذين يلونهم۔ یہ حضرات تابعین ہیں۔ وقوله: ثم الذين يلونهم۔ یہ حضرات تبع تابعین ہیں، مطلب یہ ہے حضرات صحابہ تابعین اور تبع تابعین ان تین قرون والوں کو ترتیب وار فضیلت ہے اور کتاب نہایہ میں ہے قرن سے مراد زمانہ کی ایسی مقدار جس میں لوگ عمر و احوال میں ایک دوسرے کے برابر ہوتے ہیں، اور ایک قول میں قرن(40) ایک قول میں قرن چالیس سال 80 سال 100 سال بتلایا گیا ہے۔ لیکن راجح بات یہ ہے کہ اس کو ایک خاص مدت سے مختص نہیں کرسکتے۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قرن یہ صحابہ کا زمانہ ہے اور اس کی مدت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے آخری صحابی وفات تک ہے اور یہ ایک سو بیس(120) سال ہے۔ اور تابعین کا زمانہ ایک سو سال سے شروع ہو کر ایک سو ستر(170) یعنی(70) ستر سال کا زمانہ ہے اور تابع تابعین کا زمانہ(170) ایک سو ستر سے(220) دو سو بیس تک ہے اور اس زمانہ میں بدعات کا خوب ظہور ہوا اور فرقہ معتزلہ کی زبان درازیاں ہونے لگیں اور فلاسفہ اپنا سر اٹھائے اور اہل علم کو خلق قرآن کہلوانے کے لئے امتحان میں ڈالا گیا اور حالات بہت بدل گئے اور اس وقت سے زمانہ آخر تک مسلسل تنزل کی طرف جاتا گیا اور حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق کہ ثم ينشو الكذب پھر جھوٹ پھیل جائیگا ہوتا گیا۔(ماخوذ از مرقات) (16) قوله: ولا يستشهدون۔ ان سے گواہی طلب نہیں کی گئی ہوگی) صیغہ مجہول ہے یعنی حالانکہ ان سے گواہی طلب نہیں کی گئی ہوگی۔ اس میں مطالبہ سے پہلے گواہی کی مذمت ہے۔ اور علامہ نووی نے فرمایا یہ حدیث شریف بظاہر دوسری حدیث شریف کے مخالف ہے جس میں یہ کہا گیا ہے، بہترین گواہ وہ شخص ہے جو اس سے مطالبہ کیا جانے سے پہلے گواہی دے، علماء نے فرمایا یہ دونوں میں تطبیق یہ ہے مذمت اس شخص کے لئے ہے کہ جو اپنے ایسے ساتھی کے بارے میں گواہی دینے میں پوچھنے سے پہلے جلدی کرتا ہے جس کو یہ معلوم ہے کہ اس کے پاس اس کی گواہی موجود ہے، یہ جمہور مسلک ہے۔ اور اس میں وہ شخص بھی شامل ہے جس کے پاس حدود میں گواہی موجود ہے۔ اور یہ بھی کہا گیا ہے حقوق اللہ میں گواہی قابل تعریف ہے اور حقوق الناس میں قابل مذمت ہے۔(مرقات) (17) قوله: ويخونون ولا يؤتمنون۔ یہاں دونوں کو جمع کرنا تاکید کے لئے ہے یا معنی یہ ہیں کہ لوگ جب ان کے پاس امانت رکھیں گے تو وہ خیانت کریں گے اور ان میں خیانت ظاہر ہونے کی وجہ سے وہ امین نہیں بنائے جائیں گے۔ امام نووی نے فرمایا يخونون ولا يؤتمنون دونوں کو جمع کرنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ کھلے طور پر خیانت (حاشیہ پچھلے صفحہ سے) کریں گے ان پر بھروسہ باقی نہیں رہے گا۔ بخلاف اس شخص کے جو کسی معمولی حقیر چیز میں ایک آدھ مرتبہ خیانت کرے تو وہ بعض مقامات میں امانت دار ہونے سے خارج نہیں ہوگا۔ (امام نووی) (18) قوله: ويظهر فيهم السمن. اس میں سین کو کسرہ اور میم کو فتحہ ہے اور یہ باب سمع اور کرم کا مصدر ہے۔ صاحب نہایہ نے اس حدیث کے بارے میں فرمایا آخری زمانہ میں ایسی قوم نکلے گی جو ایسے چیزوں پر اظہار بڑائی کرے گی جو ان میں نہیں پائی جاتی۔ اور جو شرافت ان کو حاصل نہیں ہے اس کا وہ دعویٰ کریں گے۔ یہ بھی کہا گیا ہے وہ مال و دولت کو (عیش کی زندگی کے لئے) جمع کریں گے۔ اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ اچھے کھانوں اور اچھے مشروبات میں کشادگی کو پسند کرتے رہیں گے جو ان کے موٹاپا کا سبب ہوں گے۔ علامہ تورپشتی نے فرمایا اس میں کنایہ ہے کہ دین سے غفلت ہوگی اور دنیوی کام کا اہتمام کم ہوگا۔ کیونکہ موٹاپا والوں پر غالب یہ رہتا ہے کہ وہ نفس کی ریاضت نہیں کرتے بلکہ ان کا بڑا مقصد بے نفسی کی لذتیں اور راحت کی زندگی کی فراغت ہے اور ان پر نیند کا غلبہ ہوتا ہے اور شرح مسلم میں ہے علماء نے فرمایا ہے مذموم موٹاپا وہ جو اختیار کردہ ہے اور جو موٹاپا پیدائشی ہے وہ اس میں داخل نہیں ہے اور اسی حدیث شریف کا مطلب بھی معلوم ہوتا ہے جس میں ہے کہ اللہ تعالیٰ موٹے عالم کو ناپسند کرتا ہے۔ (مرقات) صاحب لمعات نے کہا یہ بھی کہا گیا کہ جسموں کے موٹاپن سے احوال کے موٹاپن کو بطور استعارہ کے بتایا گیا ہے مراد ہوگا ایسی چیزوں پر اظہار بڑائی کریں گے جوان میں نہیں اور جو شرف و کمال ان میں نہیں اس کا دعویٰ کریں گے۔