English
Talhah ibn Ubaidullah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Every prophet has a companion, and my companion 1—meaning in Paradise—is Uthman.” [Narrated by At-Tirmidhi] Ibn Majah narrated it from Abu Hurairah. At-Tirmidhi said: This 2 Hadith is gharib, its chain is not strong, and it is disconnected. Ali al-Qari said: Thus, the Hadith is weak but considered strong in virtues.
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٨٣٠ - وَعَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: لِكُلِّ نَبِيَّ رَفِيقٌ وَرَفِيقِي 1 - يَعْنِي فِي الْجَنَّةِ - عُثْمَانُ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.
وَرَوَاهُ ابْنِ مَاجَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَقَالَ التَّرْمِذِيُّ: هَذَا 2 حَدِيْثٌ غَرِيبٌ، وَلَيْسَ إِسْنَادُهُ بِالْقَوِيِّ وَهُوَ مُنْقَطِعُ، وَقَالَ عَلِيٌّ الْقَارِي فَيَتَحَصَّلُ مِنْهُ أَنَّ الْحَدِيثَ ضَعِيفٌ لَكِنَّهُ يُعْتَبَرُ قَوِيًّا فِي الْفَضَائِلِ.
اردو
حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آپ نے کہا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کے لئے ایک ساتھی ہوتے ہیں اور میرے ساتھی(5) یعنی
جنت میں عثمان ہیں۔ (ترمذی)
اور ابن ماجہ نے اس کو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے۔
اور ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے (6) اس کی سند قوی نہیں ہے اور یہ حدیث منقطع ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3698 (unverified) 85% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 109 (unverified) 65% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (7)
Note 1
(1) His statement “my companion—meaning in Paradise, Uthman”: is the predicate of the subject, an explanatory parenthetical from Talhah or another, clarifying the context of companionship. More likely, it is in Talhah’s words, broadly encompassing this world and the Hereafter as a fitting reward. This does not negate others being his companions, as narrated from Ibn Mas’ud by At-Tabarani: “Every prophet has special companions, and my special companions are Abu Bakr and Umar.” It indicates every prophet has a companion, and he has companions, with no contradiction in combining them. Specifying Uthman hints at his great status and high rank. (As stated in Al-Mirqat)
Note 2
(2) His statement “This Hadith is gharib”: gharib does not negate authenticity. Hence, he said: “Its chain is not strong, and it is disconnected,” meaning two consecutive narrators are missing, or one, or more non-consecutively. Thus, the Hadith is weak but considered strong in virtues. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: ورفيقي : يعني في الجنة، عثمان» خبر للمتبدأ، والجملة معترضة بينهما من كلام طلحة أو غيره تفسيرا وبيانا لمكان الرفاقة، والأظهر أنه في كلامه له على سبيل الإطلاق الشامل للدنيا والعقبى جزاء وفاقا، ثم هو لا ينافي كون غيره أيضًا رفيقا له ، كما ورد عن ابن مسعود في رواية الطبراني، ولفظه أن لكل نبي خاصة من أصحابه وإن خاصتي من أصحابي أبو بكر وعمر، نعم يستفاد منه أن لكل نبي رفيقا، وإنه له رفقاء، ولا منع من ذلك في مقام الجمع، ومع هذا في تخصيص ذكره إشعار بعظيم منزلته ورفع قدره. كذا في «المرقاة».
Note 2
(۲) قوله: هذا حديث غريب والغرابة لا تنافي الصحة، ولذا قال : وليس إسناده بالقوي، وهو أي الحديث أو إسناده منقطع وهو أن يكون الساقط من الرواة اثنين متواليين، أو سقط واحد فقط، أو أكثر من اثنين، لكن بشرط عدم التوالي، فيتحصل منه أن الحديث ضعيف، لكنه يعتبر قويا في الفضائل. كذا في «المرقاة».
Note 1
(5) قوله ورفيقي۔ يعني في الجنة عثمان۔ عثمان مبتدا کی خبر ہے اور ان دونوں کے درمیان فی الجنة یا تو حضرت طلحہ کے کلام سے یا کسی دوسرے راوی کا کلام ہے اور یہ رفاقت کے مقام کا بیان یا تفسیر ہے اور راجح بات یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کلام میں اطلاق ہے جو دنیا اور آخرت دونوں کو شامل ہے پورا پورا بدلہ ہے۔ پھر اس فرمان میں آپ کے سوا کسی دوسرے صاحب کی رفاقت کی نفی نہیں ہے جیسا کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے طبرانی میں روایت ہے اس کے الفاظ میں یہ ہے کہ ان لكل نبي خاصة من اصحابه وان خاصتي من (حاشیہ پچھلے صفحے سے) اصحابی ابوبکر و عمر۔ ہر نبی کے لئے ان کے رفقاء میں چند خاص ہوتے ہیں میرے صحابہ میں میرے خاص ابوبکر و عمر ہیں۔ دونوں حدیثوں کو جمع کرنے میں کوئی مانع نہیں ہے اور اس کے باوجود آپ کا خاص طور پر ذکر کرتے ہیں تو آپ کی عظیم قدر و منزلت کا اعلان کرنا ہے۔ (مرقات)
Note 2
اور ملا علی قاری نے فرمایا: اس کا حاصل یہ ہے کہ یہ حدیث ضعیف ہے لیکن ضعیف حدیث فضائل میں قوی معتبر ہوتی ہے۔
Note 3
(6) هذا حديث غريب. حدیث کا غریب ہونا اس کے صحیح ہونے کے خلاف نہیں ہے اس لئے انہوں نے یہ کہا کہ اس کی سند قوی نہیں ہے۔ وهو کا مرجع حدیث یا اسناد ہے منقطع وہ حدیث ہے جس میں ساقط ہونے والے راوی دو مسلسل ہوں یا صرف ایک راوی ہو۔ یا دو سے زیادہ ہوں مسلسل نہ ہوں۔ اس کا خلاصہ یہ ہوتا ہے حدیث کہ ضعیف ہو جاتی ہے لیکن فضائل میں وہ قابل قبول ہوتی ہے۔