Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

[كِتَابُ الْفَضَائِلِ]

Hadith 5870

بَابُ مَنَاقِبِ الْعَشَرَةِ(۱) الْمُبَشَّرَةِ رضي الله عنهم

In this book

Current reading

[كِتَابُ الْفَضَائِلِ]

بَابُ مَنَاقِبِ الْعَشَرَةِ(۱) الْمُبَشَّرَةِ رضي الله عنهم

Zujajat al-Masabih 5870Volume 5

العربية

Typed, pending editorial approval
٥٨٧٠ – وَعَنْهُ (رضي الله عنه) قَالَ: قِيلَ : يَا رَسُوْلَ اللهِ! مَنْ1 نُؤَمِّرُ بَعْدَكَ؟ قَالَ: «إِنْ تُؤَمِّرُوا أَبَا بَكْرٍ تَجِدُوهُ أَمِينًا، زَاهِدًا فِي الدُّنْيَا رَاغِبًا فِي الْآخِرَةِ، وَإِنْ تُؤَمِّرُوا عُمَرَ تَجِدُوهُ قَوِيًّا أَمِينًا، لَا يَخَافُ فِي اللهِ لَوْمَةَ لائِمٍ، وَإِنْ تُؤَمِّرُوا عَلِيًّا - وَلَا أُرَاكُمْ2 فَاعِلِينَ - تَجِدُوهُ هَادِيًا مَهْدِيًّا، يَأْخُذُ بِكُمُ الطَّرِيقَ الْمُسْتَقِيمَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ. وَقَالَ عَلِيٌّ الْقَارِي: رُوِيَ عَنْ حُذَيْفَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ ! أَلَا تَسْتَخْلِفُ؟ قَالَ: إِنِّي إِنْ اسْتَخْلَفْتُ عَلَيْكُمْ فَعَصَيْتُمْ خَلِيْفَتِي نَزَلَ الْعَذَابُ.
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Musnad Ahmad 859 (unverified) 85% confidence · Validation similarity: 0.731

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (6)

Note 1

whom shall we appoint

(1) The statement “whom shall we appoint”: With a dammah on the nun, fathah on the hamzah, and kasrah on the mim with tashdid, meaning whom shall we make our leader. The statement “you will find him trustworthy”: Meaning religious, ruling only with trustworthiness and justice, ascetic in this world, and desirous of the Hereafter, indicating that a caliph should have these qualities. The statement “strong”: Meaning capable of bearing the heavy burdens of leadership, trustworthy, meaning no betrayal comes from him, fearing no blame in the way of Allah, meaning he does not heed anyone in matters of religion, being firm in faith; when he undertakes a matter, he does not fear criticism and proceeds like a heated nail. (As stated in Al-Mirqat)

Note 2

and I do not see you

(2) The statement “and I do not see you”: With a dammah on the hamzah, meaning I do not think you will do so, i.e., appoint him without dispute during his caliphate; you will find him a guide, meaning a guiding mentor, rightly guided, meaning perfectly guided. At-Tibi said: This means the matter is entrusted to you, O nation, as you are trustworthy, striving, and correct in your judgment, and you will only agree on the absolute truth. Those mentioned are like an empty circle; it is unclear who is most complete in what qualifies them for leadership. Mentioning Abu Bakr first implies his precedence. Uthman (may Allah be pleased with him) was not explicitly mentioned, but the statement “I do not see you” hints that he precedes Ali, indicating Umar’s consultation at his departure from this world. Some wrongly connect “I do not see you doing so” to the leadership of Umar and Ali (may Allah be pleased with them). It can be said: The meaning is I do not see you appointing Ali before all of them, as I know from Allah’s decree and destiny that Umar’s life is longer than theirs. If he were appointed first, they would miss the caliphate, though it was also decreed for them. Thus, you are not doing so, and “I think” means certainty. Allah knows best, and He is the one who grants success. (As stated in Al-Mirqat with minor additions)

Note 1

قوله

(۱) قوله: من نؤمر بضم نون وفتح همزة وكسر ميم مشددة فراء، أي من نجعله أميرا علينا. وقوله: «تجدوه أمينا» أي دينا لا يحكم إلا بالأمانة، وعلى وجه العدالة زاهدا في الدنيا راغبا في الآخرة، فيه إشعار إلى أن الخليفة ينبغي أن يكون بهذه الصفة. وقوله: «قويا» أي قادرا على حمل ثقل أعباء الإمارة أمينا، أي لا تجيء منه الخيانة لا يخاف في الله لومة لائم، أي لا يراعي أحدا في أمر الدين، والمعنى أنه صلب في الدين؛ إذ شرع في أمر من أموره لا يخاف إنكار منكر ومضى فيه كالمسمار المحمي. كذا في «المرقاة».

Note 2

قوله

(۲) قوله: ولا أراكم بضم الهمزة، أي والحال إني لا أظنكم فاعلين، أي التأمير له بلا خلاف حال خلافته تجدوه هاديا، أي مرشدا مكملا مهديا، أي مهتديا كاملا. قال الطبي الله يعني الأمر مفوض إليكم أيها الأمة لأنكم أمناء مجتهدون مصيبون في الاجتهاد، ولا تجتمعون إلا على الحق الصرف وهؤلاء المذكورون كالحلقة المفرغة لا يدري أيهم أكمل فيما يدلي إليه مما يستحق به الإمارة. وفي تقديم أبي بكر إيماء إلى تقدمه ولم يذكر عثمان صريحا، لكن في قوله: ولا أراكم» إشارة إلى أنه المتقدم على علي ودلالة على المشورة من عمر عند وفاته، ثم أبعد من قال قوله : ولا أراكم فاعلين متعلق بإمارة عمر وعلي رضي الله عنهما، نعم يمكن أن يقال: المعنى لا أراكم فاعلين تأمير علي مقدما على كلهم لما علم من قضاء الله وقدره أن عمر علي الله أطول من أعمارهم، فلو قدم لفاتهم الخلافة مع أنه كتب لهم الخلافة أيضًا، فتعين أنكم غير فاعلين، فالظن بمعنى اليقين، والله أعلم، وهو الموفق والمعين. كذا في المرقاة» مع زيادة يسيرة.

Note 1

ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ نے کہا:

Note 2

(5) قوله: من نؤمر. (ہم امیر کسے بنائیں؟) نون کے پیش، ہمزہ کے زبر اور میم کو تشدید اور زیر کے ساتھ پھر راء ہے، یعنی ہم اپنے لئے امیر کس کو بنائیں؟ وقوله تجدوه امينا (تم انہیں امانت دار پاؤ گے) یعنی دیندار جو امانت داری کے ساتھ انصاف کے مطابق فیصلہ کرتے ہیں، زاهدا فى الدنيا راغبا فى الاخرة (دنیا سے بے رغبت، آخرت کی رغبت رکھنے والا) اس میں یہ بتلانا مقصود ہے کہ خلیفہ اس صفت کا ہونا چاہئے۔ وقوله: قويا. (قوت دار) یعنی بار امارت کے بوجھ کو اٹھانے پر قدرت والا، امينا (امانت دار) یعنی اُس سے خیانت نہیں ہوتی، لايخاف فى الله لومة لائم (وہ اللہ کے لئے ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہیں ڈریں گے) یعنی وہ دین کے معاملہ میں کسی کی ملامت کی پروا نہیں کریں گے، مطلب یہ ہے کہ وہ دین میں مضبوط ہیں جب دین کے امور میں سے کوئی معاملہ انجام دینے لگتے ہیں تو کسی انکار کرنے والے کے انکار سے نہیں ڈرتے اور اسے......کی طرح کر گزرتے ہیں۔؟ (6) قوله: ولا أراكم. (میں نہیں سمجھتا) ہمزہ کے پیش کے ساتھ یعنی حال یہ ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ تم انہیں خلیفہ بناؤ گے ان کی خلافت کی صورت میں اختلاف کے بغیر، تم انہیں ہدایت دینے والا یعنی کامل طور پر رہنمائی کرنے والا پاؤ گے، ہدایت یافتہ یعنی کامل ہدایت پائے ہوئے، علامہ طیبی رحمۃ اللہ علیہ نے کہا: اے امت! یہ معاملہ تمہارے سپرد ہے اس لئے کہ تم لوگ امانت دار و مجتہد ہو، اجتہاد میں درستگی کو پانے والے ہو اور تم محض حق پر ہی اتفاق کرو گے اور یہ مذکورہ صحابہ باکمال جماعت کی طرح ہیں کیا معلوم خلافت کے مستحق ہونے کے جو دلائل دئے جاتے ہیں اُن میں کون سب سے زیادہ کمال والے ہیں اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو پہلے ذکر کرنے میں آپ کے اول ہونے کی جانب اشارہ ہے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا وضاحت کے ساتھ ذکر نہیں (حاشیہ پچھلے صفحہ سے) فرمایا لیکن حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خلافت کے بارے میں آپ کے فرمان ”میں نہیں سمجھتا کہ تم ایسا کرو گے“ اس میں یہ اشارہ ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پہلے ہیں اور یہ بھی رہنمائی ہے کہ حضرت عمر سے ان کے وصال کے وقت مشورہ لیا جائے، پھر جس نے کہا کہ ارشاد نبوی ”میں نہیں سمجھتا کہ تم ایسا کرو گے“ حضرت عمر و علی رضی اللہ عنہما دونوں کی خلافت سے متعلق ہے اُنہوں نے بڑی بعید بات کہی، ہاں یہ مطلب ہو سکتا ہے میں نہیں سمجھتا کہ تم علی کو سب سے پہلے خلیفہ بناؤ گے کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کا فیصلہ اور تقدیر جانتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی عمر اُن کی عمروں سے زیادہ دراز ہے تو اگر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو پہلے خلیفہ بنایا جاتا تو اُن حضرات کی خلافت چھوٹ جاتی حالانکہ خلافت ان کے لئے بھی لکھ دی گئی ہے لہذا یہ طے ہو چکا کہ تم علی رضی اللہ عنہ کو پہلے خلیفہ نہیں بناؤ گے اور ظن (گمان) بمعنی یقین ہے، اللہ تعالیٰ بہتر جاننے والا ہے اور وہی توفیق دینے والا اور مدد کرنے والا ہے۔(مرقات، تھوڑے اضافے کے ساتھ)