Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5889

Chapter on the Virtues of the Ten Promised Paradise (may Allah be pleased with them)

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on the Virtues of the Ten Promised Paradise (may Allah be pleased with them)

Zujajat al-Masabih 5889Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7598
حضرت سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، اُنہوں نے فرمایا: میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں اسلام کا تیسرا شخص ہوں اور کسی نے اسلام قبول نہیں کیا مگر اُس دن جس دن میں نے اسلام قبول کیا اور یقیناً میں سات دن تک ٹھہرا رہا(28) جبکہ میں اسلام کے میں ایک تہائی تھا۔ (بخاری، بغوی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 3727 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

I remained for seven days

(1) The statement “I remained for seven days”: Meaning I stayed in my state of Islam, then others embraced Islam afterward. The meaning is I remained for seven days in this state, i.e., being a third of Islam. Some scholars reconciled this with Ammar’s narration: “I saw the Messenger of Allah (ﷺ) with only five slaves, two women, and Abu Bakr,” by interpreting Sa’d’s statement as referring to free adult men, excluding the slaves mentioned, or that he was unaware of them. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: ولقد مكثت سبعة أيام أي على ماكنت عليه من الإسلام، ثم أسلم بعد ذلك من أسلم، والمعنى مكثت سبعة أيام على هذه الحالة وهي قوله: وإني لثلث الإسلام وقال بعض المحققين: الجمع بينه وبين خبر عمار: رأيت رسول الله له وما معه إلا خمسة أعبد وامرأتان وأبو بكر، بأن يحمل قوله سعد على الأحرار البالغين ليخرج الأعبد المذكورون، وعلى أو لم يكن اطلع على أولئك. كذا في «المرقاة».

Note 1

(28) قوله ولقد مكثت سبعة ايام (اور میں سات دن تک ٹھہرا رہا) یعنی اس حالت پر رہا جو میرے اسلام لانے کے وقت تھی پھر جو بھی اسلام لائے وہ اس کے بعد اسلام لائے اور معنی یہ ہے کہ میں سات دن اسی حالت پر رہا، یعنی میں اسلام کے تین افراد میں ایک تھا، بعض محققین نے کہا: حضرت عمار سے جو روایت ہے کہ میں نے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا جبکہ آپ کے ساتھ پانچ غلام، دو خواتین اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ تھے، اس کے اور (حاشیہ پچھلے صفحہ سے) اس روایت کے درمیان تطبیق یہ ہے کہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے قول کو بالغ آزاد لوگوں پر محمول کیا جائے تا کہ مذکورہ غلام اور حضرت علی رضی اللہ عنہ ان کی گنتی سے نکل جائیں یا پھر یہ کہا جائے کہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ کو ان لوگوں کے اسلام لانے کی اطلاع نہیں تھی۔ (مرقات)