اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7611
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا میں تم میں ایسی چیز چھوڑ رہا ہوں، جس کو تھام لو تو میرے بعد تم ہرگز گمراہ نہیں ہوگے
ان دونوں میں سے ایک دوسرے سے عظیم تر ہے۔ کتاب اللہ، جو آسمان سے زمین تک دراز رسی ہے
اور میری عترت جو میرے اہل بیت ہیں اور یہ دونوں ہرگز جدا نہیں ہوں گے یہاں تک کہ وہ دونوں
میرے پاس حوض پر آئیں گے اب تم دیکھو ان دونوں کے ساتھ تم میرے بعد کس طرح عمل کرتے
ہو۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3788 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.