اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7636
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: کہ نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ حضرت حسن بن علی سے بڑھ کر کوئی نہیں تھے اور حضرت حسین کے بارے
میں بھی فرمایا: آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تمام لوگوں میں سب سے زیادہ مشابہ تھے۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3752 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3749 (unverified) 94% confidence · Validation similarity: 0.567
Confidence and text similarity are not editorial verification.