Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5925

Chapter on the Virtues of the Prophet’s Household (ﷺ) (may Allah be pleased with them)

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on the Virtues of the Prophet’s Household (ﷺ) (may Allah be pleased with them)

Zujajat al-Masabih 5925Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7639
حضرت عمارہ بن عمیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا: جب ابن زیاد اور اس کے ساتھیوں کے سر لائے گئے تو میں مسجد کے صحن میں گیا اور ان کے پاس پہنچا اور وہ کہہ رہے تھے ”آگیا آگیا“ تو کیا دیکھتا ہوں کہ وہ ایک سانپ ہے جو ان سروں میں سے گھستا ہوا آیا یہاں تک کہ عبیداللہ بن زیاد کے نتھنے میں گھسا تھوڑی دیر ٹھہرا پھر نکلا اور چلا گیا یہاں تک کہ غائب ہوگیا پھر لوگوں نے کہا وہ دو مرتبہ یا تین مرتبہ آیا اور ایسا ہی عمل کیا۔ اور امام ترمذی نے فرمایا یہ حدیث حسن صحیح ہے۔(ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3780 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.