اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7669
اور ان ہی سے روایت ہے کہ حضرت جبرئیل ان کی فوٹو کو سبز ریشم کے کپڑے میں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لائے اور عرض کیا یہ دنیا و آخرت میں آپ کی زوجہ ہیں۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3880 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.