English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: We stayed at a place with the Messenger of Allah (ﷺ), and people passed by. The Messenger of Allah (ﷺ) said: “Who is this, O Abu Hurairah?” I said: “So-and-so.” He said: “An excellent servant of Allah.” He said: “Who is this 1?” I said: “So-and-so.” He said: “A poor servant of Allah.” Then Khalid ibn Al-Walid passed, and he said: “Who is this?” I said: “This is Khalid ibn Al-Walid.” He said: “An excellent servant of Allah, Khalid ibn Al-Walid, a sword from the swords of Allah.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٩٨٣ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه)قَالَ: نَزَلْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ مَنْزِلًا، فَجَعَلَ النَّاسُ يَمُرُّونَ، فَيَقُولُ رَسُولُ اللهِ ﷺ : مَنْ هَذَا يَا أَبَا هُرَيْرَةَ؟» فَأَقُولُ: فُلَانٌ، فَيَقُولُ: «نِعْمَ عَبْدُ اللَّهِ هَذَا»، وَيَقُولُ: «مَنْ 1 هَذَا؟ فَأَقُولُ: فُلَانٌ، فَيَقُولُ: «بِئْسَ عَبْدُ اللَّهِ هَذَا حَتَّى مَرَّ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ فَقَالَ: مَنْ هَذَا؟ فَقُلْتُ: هَذَا خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ، فَقَالَ: «نِعْمَ عَبْدُ اللَّهِ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ سَيْفٌ مِنْ سُيُوفِ اللَّهِ. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7702
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آپ نے فرمایا: ہم رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک مقام پر اترے اور لوگ گزرنے لگے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
فرماتے اے ابوہریرہ یہ کون ہے؟ تو میں کہتا یہ فلاں ہے، تو آپ فرماتے: یہ اللہ کا کتنا اچھا بندہ ہے۔
اور فرماتے یہ کون ہے(29) تو میں کہتا فلاں ہے، تو فرماتے یہ اللہ کا کتنا برا بندہ ہے، یہاں تک کہ خالد
بن ولید گزرے تو آپ نے فرمایا یہ کون ہے؟ تو میں نے کہا خالد بن ولید ہیں، تو آپ نے فرمایا: خالد
بن ولید اللہ کے کتنے اچھے بندہ ہیں، اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہیں۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3846 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement “Who is this? I said: So-and-so. He said: A poor servant of Allah”: Abu Ya’la and others narrated: “Mention the wicked with their faults so people may beware.” The statement “He said: Who is this? I said: Khalid ibn Al-Walid”: This suggests he was in a tent with Abu Hurairah outside, as someone like Khalid would not be unknown to him. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله من هذا فأقول فلان فيقول: بئس عبد الله هذا : أي وهذا من باب ما روى أبو يعلى وغيره مرفوعا: «اذكروا الفاجر بما فيه يحذره الناس. وقوله: فقال: من هذا؟ فأقول: خالد بن الوليد. وفي هذا إشعار بأنه كان في خيمة، وأبو هريرة خارجها، وإلا فمثل خالد بن الوليد لا يخفى عليه . كذا في «المرقاة».
Note 1
(29) قوله: من هذا فأقول فلان فيقول بئس عبدالله هذا. یعنی یہ مذمت اُس حدیث کے ضمن میں ہے جس (حاشیہ پچھلے صفحہ سے) کی روایت ابو یعلیٰ وغیرہ نے مرفوعاً کی ہے: ”اذكروا الفاجر بما فيه يحذره الناس“ تم فاجر کا ذکر اس صفت کے ساتھ کرو جو اس میں ہے، لوگوں کو اس سے بچانے کیلئے۔ وقوله: من هذا فاقول خالد بن الوليد. اس میں یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خیمہ کے اندر تھے، اور ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ خیمہ کے باہر تھے؛ ورنہ خالد بن ولید جیسے شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر پوشیدہ نہ تھے۔ (مرقات)