اردو
حضرت ابن محیریز سے روایت ہے انہوں نے کہا میں ابو جمعہ سے عرض کیا جو
صحابہ میں سے ایک صحابی ہیں آپ ہمکو ایک ایسی حدیث سنائیے جس کو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم سے سنا تو انہوں نے کہا ہاں میں تم کو بہترین حدیث سناتا ہوں ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
کے ساتھ دوپہر میں کھانا کھائے اور ہمارے ساتھ ابو عبیدہ بن جراح تھے انہوں نے عرض کیا یا رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا کوئی(9) ہم سے بھی بہتر ہے ہم اسلام لائے اور آپ کے ساتھ جہاد کئے تو
آپ نے فرمایا ہاں وہ لوگ ہیں جو تمہارے بعد ہونگے اور مجھ پر ایمان لائینگے حالانکہ وہ مجھے نہیں
دیکھے ہیں۔ (احمد دارمی)
امام رزین نے ابو عبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس حدیث کو قال یا رسول
الله احد خير منا سے اخیر تک روایت کیا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 6287 (unverified) 75% confidence
- Candidate: Sunan al-Darimi 2744 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 6287
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement: “is anyone better” means anyone before or after us. (As stated in Al-Lama’at)
Note 1
(۱) قوله : أحد خير : أي أو أحد ممن قبلنا وممن بعدنا خير. كذا في «اللمعات».
Note 1
(9) قوله: احد خير. یہ (أو احد ممن قبلنا وممن بعدنا خير) یعنی کیا ہم سے پہلے اور ہمارے بعد کے لوگوں میں سے کوئی ہم سے بہتر ہے۔