English
Ibrahim said: "Everything that prevents the skin from decay is considered tanning."
العربية
Typed, pending editorial approval
٦٠٨ - وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: كُلُّ شَيْءٍ يَمْنَعُ الْجِلْدَ مِنَ الْفَسَادِ فَهُوَ دِبَاغُ رَوَاهُ مُحَمَّدٌ فِي الْآثَارِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 683
ابراہیم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا کہ ہر ایسی چیز جو چمڑے کو
خراب ہونے سے روک دے تو یہی اس کے لئے دباغت ہے۔ (اس کی روایت امام محمد نے کتاب
الآثار میں کی ہے۔)