Zujajat al-Masabih 662Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 745ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک جنازہ لایا گیا اور اس وقت ابن عمر رضی اللہ عنہما بے وضوء تھے تو انہوں نے تیمم کیا اور نماز جنازہ پڑھ لی۔ (اس کی روایت دارقطنی اور بیہقی نے ”معرفہ“ میں کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect