Zujajat al-Masabih 664Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 747ابراہیم رضی اللہ عنہ سے ایسے شخص کے متعلق روایت ہے کہ جس کے پاس یکایک جنازہ آجائے اور وہ بے وضوء ہے تو آپ نے فرمایا کہ تیمم کرلے اور اس جنازہ کی نماز پڑھ لے۔ (اس کی روایت طحاوی نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect