Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 669

(یہ باب ہے تیمّم کے بیان میں)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(یہ باب ہے تیمّم کے بیان میں)

Zujajat al-Masabih 669Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 753
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پٹیوں (یعنی بندے کی کھپچیوں) پر مسح فرمایا کرتے تھے۔ (اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے۔)