English
From Ammar, he said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When a servant stands in prayer, righteousness is spread over his head until he bows. When he bows, the mercy of Allah is above him until he prostrates, and the one prostrating prostrates upon the feet of Allah. So, let him ask and desire."
العربية
Typed, pending editorial approval
۷۳۰ - وَعَنْ عَمَّارٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «إِذَا قَامَ الْعَبْدُ فِي صَلَاتِهِ ذُرِّ الْبِرُّ عَلَى رَأْسِهِ حَتَّى يَرْكَعَ، فَإِذَا رَكَعَ عَلَتْهُ رَحْمَةُ اللهِ حَتَّى يَسْجُدَ، وَالسَّاجِدُ يَسْجُدُ عَلَى قَدَمَيْ اللهِ، فَلْيَسْأَلْ وَلْيَرْغَبْ». رَوَاهُ سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ مُرْسَلًا.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 824
عمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا کہ جب بندہ نماز میں کھڑا ہو جاتا ہے تو رکوع میں جانے تک اس کے سر پر رحمت
نازل ہوتی رہتی ہے اور جب رکوع میں چلا جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی رحمت سجدہ میں جانے تک اس
کو گھیر لیتی ہے اور سجدہ کرنے والا اللہ کے قدموں پر سجدہ کرتا ہے تو اس کو چاہئے کہ (اس وقت
دل میں) اللہ سے مانگے اور بہت رغبت سے مانگے (کیوں کہ یہ مقبولیت کا وقت ہے۔)
(اس کی روایت سعید بن منصور نے مرسلاً کی ہے۔)