English
It is narrated from him that the Messenger of Allah ﷺ said: "The five prayers, from one Friday to the next, and from one Ramadan to the next, expiate what is between them, as long as the major sins are avoided."
العربية
Typed, pending editorial approval
۷۳۸ - وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «الصَّلَوَاتُ الْخَمْسُ وَالْجُمُعَةُ إِلَى الْجُمُعَةِ وَرَمَضَانُ إِلَى رَمَضَانَ مُكَفِّرَاتٌ لِمَا بَيْنَهُنَّ إِذَا اجْتُنِبَتِ الْكَبَائِرُ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 832
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ (1) نماز پنج گانہ (2) ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ، اور (3) ایک
رمضان سے دوسرا رمضان، یہ تینوں چیزیں ان گناہوں کو جو ان کے درمیان ہوئے ہوں مٹانے
والے ہیں بشرطیکہ کبیرہ گناہ صادر نہ ہوئے ہوں۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 233c (unverified) 98% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 564 (unverified) 78% confidence
Mishkat (candidate) 564
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: اس حدیث اور اس کے بعد والی حدیثوں میں نماز اور دیگر عبادات کی وجہ سے گناہوں کے مٹا دیئے جانے کا جو ذکر ہے اس سے صغیرہ گناہ مراد ہیں نہ کہ کبیرہ، کیونکہ گناہ کبیرہ کی معافی کیلئے باتفاق اہل سنت والجماعت توبہ ضروری ہے۔ (ماخوذ از مرقات ولمعات۔)