English
Ibn Mas'ud narrated: "I asked the Prophet ﷺ: 'Which deeds are most beloved to Allah?' He said: 'The prayer at its appointed time.' I then asked: 'What after that?' He replied: 'Being good to one's parents.' I asked again: 'What after that?' He replied: 'Jihad in the way of Allah.' He then told me these and said: 'If I had asked more, he would have added more.'"
العربية
Typed, pending editorial approval
٧٤٨ - وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ (رضي الله عنه) قَالَ: سَأَلْتُ النَّبِيَّ : أَيُّ الْأَعْمَالِ أَحَبُّ إِلَى اللهِ؟ قَالَ: «الصَّلَاةُ لِوَقْتِهَا»، قُلْتُ : ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ: «بِرُّ الْوَالِدَيْنِ ، قُلْتُ: ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ: «الْجِهَادُ فِي سَبِيْلِ اللهِ». قَالَ: حَدَّثَنِي بِهِنَّ وَلَوِ اسْتَزَدْتُهُ لَزَادَنِي. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 843
ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ اعمال میں کونسا عمل اللہ تعالیٰ کے پاس سب سے
زیادہ پسندیدہ ہے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ نماز اس کے مستحب وقت پر (ادا کرنا
افضلِ اعمال ہے) میں نے پھر عرض کیا کہ اس کے بعد کونسا عمل (افضلِ اعمال ہے) حضور صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنا، میں نے پھر عرض کیا کہ اس کے بعد
کونسا عمل (افضلِ اعمال ہے) حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خدا کے راستہ میں جہاد کرنا،
ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان چیزوں کو بیان فرمایا اگر میں
اسی طرح اور سوال کرتا جاتا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح جواب دیتے جاتے۔
(اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 527 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 85a (unverified) 97% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 568 (unverified) 88% confidence
Mishkat (candidate) 568
Confidence and text similarity are not editorial verification.