اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 844
ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے نماز ترک کر دی تو وہ اللہ تعالیٰ سے (ایسی حالت
میں ملے گا کہ اللہ تعالیٰ اس پر غضبناک ہوں گے۔ (اس کی روایت طبرانی نے کبیر میں کی ہے۔)