English
Abu Darda narrated: "My friend (the Prophet ﷺ) advised me to never associate anything with Allah, even if I am cut up and burned, and not to intentionally leave a prescribed prayer. Whoever leaves it intentionally, then the protection (dhamma) is removed from him, and not to drink alcohol, for it is the key to every evil."
العربية
Typed, pending editorial approval
٧٥٠ - وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ (رضي الله عنه) قَالَ : أَوْصَانِي خَلِيْلِي أَنْ لَا تُشْرِكَ بِاللهِ شَيْئًا وَإِنْ قُطِعْتَ وَحُرِّقْتَ، وَلَا تَتْرُكْ صَلَاةً مَكْتُوبَةً مُتَعَمِّدًا، فَمَنْ تَرَكَهَا مُتَعَمِّدًا فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْهُ الدِّمَّةُ، وَلَا تَشْرَبِ الْخَمْرَ؛ فَإِنَّهَا مِفْتَاحُ كُلَّ شَرٌّ». رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 845
ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میرے خلیل
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے وصیت فرمائی ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناؤ
اگرچہ تمہارے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے جائیں اور تمہیں جلا دیا جائے اور فرض نماز کو جان بوجھ کر
ہرگز ترک مت کرو پس جو شخص عمداً نماز کو ترک کر دیتا ہے تو ایسے شخص سے اللہ تعالیٰ کی وہ ذمہ
داری (جو مسلمانوں کے ساتھ ہے اس بے نمازی سے) اٹھ جاتی ہے (اور وہ کفر سے قریب
ہو جاتا ہے) اور شراب مت پیو، کیوں کہ بلا شبہ شراب (اور ہر نشہ لانے والی چیز) برائی کی کنجی
ہے (اس لئے کہ نشہ میں رہنے والے سے جو برائی نہ ہو وہ کم ہے)۔
(اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 4034 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.