اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 849
انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے عمداً نماز چھوڑ دی تو وہ علانیہ کافروں کے جیسے فعل کا
مرتکب ہوا۔ (اس کی روایت طبرانی نے الاوسط میں کی ہے۔)