English
Abu Jurayj narrated from Sulayman bin Musa that the Messenger of Allah ﷺ said: "The time for Dhuhr prayer is when the sun has passed its zenith."
العربية
Typed, pending editorial approval
٧٥٩ - وَعَنْ أَبِي جُرَيْجٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «صَلَاةُ الظَّهْرِ حِيْنَ تَمِيلُ الشَّمْسُ». رَوَاهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ مُرْسَلًا.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 854
ابن جریج رضی اللہ عنہ، سلیمان بن موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں
نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ نماز ظہر کا وقت آفتاب کے ڈھلنے سے شروع
ہو جاتا ہے۔ (اس کی روایت عبد الرزاق نے مرسلاً کی ہے۔)