اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 869
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عشاء کا ابتدائی وقت اس وقت سے شروع ہو جاتا ہے جبکہ کنارۂ آسمان سیاہی
پھیلنے سے نظر نہ آئے۔ (اس کی روایت ترمذی اور امام احمد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 151 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.