Zujajat al-Masabih 897Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 1005وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ اذان کیلئے افضل اور سنت یہ ہے کہ باوضوء شخص ہی اذان دے اور یہ کہ اذان دینے والا کھڑا ہو کر ہی اذان کہے۔ (اس کی روایت ابوالشیخ نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect