Zujajat al-Masabih 931Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 1040ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ہم کو حکم دیا جاتا تھا کہ ہم اذان مغرب کے وقت دعا کیا کریں۔ (اس کی روایت بیہقی نے الدعوات الکبیر میں ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect