Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 966

Chapter on Mosques and Places of Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Mosques and Places of Prayer

Zujajat al-Masabih 966Volume 1

English

It is narrated from Talq ibn 'Ali that he said: We went as a delegation to the Messenger of Allah (peace be upon him), pledged allegiance to him, and prayed with him. We informed him that we had a church in our land, so we asked him for some of the leftover water from his ablution. He called for water, performed ablution, rinsed his mouth, and then poured it into a container for us. He instructed us, saying, "Go, and when you reach your land, demolish your church and sprinkle this water in its place, then make it a mosque." We said, "The land is far, the journey is difficult, and the water will dry up." He said, "Mix it with water, for it will only increase in purity."

العربية

Typed, pending editorial approval
٩٦٦ - وَعَنْ طَلقِ بْنِ عَلِيَّ قَالَ: خَرَجْنَا وَفْدًا إِلَى رَسُوْلِ اللهِ ﷺ فَبَايَعْنَاهُ وَصَلَّيْنَا مَعَهُ، وَأَخْبَرْنَاهُ أَنَّ بِأَرْضِنَا بِيْعَةً لَنَا، فَاسْتَوْهَبْنَاهُ مِنْ فَضْلِ طَهُوْرِهِ، فَدَعَا بِمَاءٍ، فَتَوَضَّأَ وَتَمَضْمَضَ، ثُمَّ صَبَّهُ لَنَا فِي إِدَاوَةٍ وَأَمَرَنَا ، فَقَالَ: «اخْرُجُوْا، فَإِذَا أَتَيْتُمْ أَرْضَكُمْ فَاكْسِرُوْا بِيْعَتَكُمْ وَانْضَحُوْا مَكَانَهَا بِهَذَا الْمَاءِ، وَاتَّخِذُوهَا مَسْجِدًا» قُلْنَا: إِنَّ الْبَلَدَ بَعِيْدُ وَالْخَرُّ شَدِيدٌ وَالْمَاءُ يُنْشَفُ؟ فَقَالَ: «مُدُّوهُ مِنَ الْمَاءِ؛ فَإِنَّهُ لَا يَزِيدُ إِلَّا طِيبًا». رَوَاهُ النَّسَائِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1082
طلق بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اپنی قوم کے نمائندوں کے طور پر حاضر ہوئے، ہم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کر کے مسلمان ہوئے، ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی، ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو بتلایا کہ، ہماری سرزمین میں ہمارا ایک گرجا ہے اور ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے حضور کے استعمال شدہ پانی کو طلب کیا، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی طلب فرمایا: آپ نے وضو فرمایا اور کلی کی، پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پانی کو ہمارے ایک برتن میں ڈال دیا اور ہم کو حکم دیا کہ جاؤ اور جب تم اپنی سرزمین میں پہنچ جاؤ تو اپنے گرجا کو توڑ دو اور اس کی جگہ اس پانی کو چھڑک دو، اور وہاں مسجد بنالو ہم نے عرض کیا کہ ہمارا وطن دور ہے اور اس وقت سخت گرمی ہے اور یہ پانی تو خشک ہوجائے گا، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ دوسرا پانی اس میں ملا کر اس کو بڑھالو، اس میں پانی ملا نا پاکی اور برکت ہی کو بڑھائے گا۔ (اس کی روایت نسائی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 701 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.