Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1016

(یہ باب ستر عورت (ستر ڈھانکنے کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب ستر عورت (ستر ڈھانکنے کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1016Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1140
اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ایک کپڑے میں نماز پڑھنا سنت ہے، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک کپڑے میں نماز پڑھتے تھے اور اس کو معیوب نہیں سمجھا جاتا تھا پس کر ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا کہ یہ بات اسی وقت تھی کہ جب کپڑوں کی قلت تھی لیکن جب کہ اللہ تعالیٰ نے وسعت دے رکھی ہے تو دو کپڑوں میں نماز پڑھنا افضل ہے، (اس لئے کہ ایک کپڑے میں نماز پڑھنے سے ستر کھل جانے کا اندیشہ رہتا ہے۔) (اس کی روایت امام احمد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 766 (unverified) 55% confidence

Mishkat (candidate) 766

Confidence and text similarity are not editorial verification.