Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1034

(یہ باب ستر عورت (ستر ڈھانکنے کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب ستر عورت (ستر ڈھانکنے کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1034Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1163
عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ اپنے والد کے واسطے سے اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، ان کے دادا نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی ننگے پیر اور کبھی نعلین پہنے ہوئے دونوں حالتوں میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 653 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.