Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1173

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1173Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1340
علقمہ بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے منہ میں انگارا (یعنی آگ کا ڈلہ) رکھ لینا قرأت خلف الامام کرنے سے بہتر معلوم ہوتا ہے۔ (اس کی روایت امام محمد نے کی ہے۔)
Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: امام جصاص رازی رحمہ اللہ کی احکام القرآن میں قرأت خلف الامام کرنے والے کے متعلق تہدیداً منقول ہے ”اچھا ہے کہ اس کے دانت توڑ دیئے جائیں“ اور امام مزنی رحمہ اللہ نے بھی قرأت خلف الامام کرنے والے کے متعلق تہدیداً کہا یہ کہ ”مجھے اچھا معلوم ہوتا ہے کہ اس کے منہ کو مٹی سے بھر دیا جائے“۔