Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1588

(یہ باب رات کی نماز کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب رات کی نماز کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1588Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1830
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکان میں جب تہجد کی نماز پڑھتے تو اتنی آواز سے قرأت فرمایا کرتے کہ جو حجرہ میں ہوتے ان کو آواز سنائی دیتی تھی (یعنی نہ بہت بلند آواز سے قرأت فرماتے اور نہ بالکل آہستہ کہ کسی کو سنائی نہ دے بلکہ اس طرح قرأت فرماتے جیسا کہ ابھی بیان کیا گیا)۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1327 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.