Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1587

(یہ باب رات کی نماز کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب رات کی نماز کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1587Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1829
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تہجد کی نماز میں اکثر متوسط آواز سے قرأت فرمایا کرتے تھے اور کبھی دھیمی آواز سے بھی قرأت فرمائے ہیں۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1328 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.