Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1594

(اس باب میں ان اذکار اور دعاؤں کا ذکر ہے جن کا پڑھنا رات میں اٹھ کر تہجد ادا کرنے

In this book

Current reading

Prayer

(اس باب میں ان اذکار اور دعاؤں کا ذکر ہے جن کا پڑھنا رات میں اٹھ کر تہجد ادا کرنے

Zujajat al-Masabih 1594Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1836
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات جب تہجد کی نماز پڑھنے کھڑے ہوتے تو (تکبیر تحریمہ کے بعد) نماز کے شروع میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے: ترجمہ: اے اللہ! اے جبرئیل ومیکائیل اور اسرافیل کے رب! اے آسمانوں اور زمینوں کے پیدا کرنے والے! اے غیب اور شہادت کا علم رکھنے والے آپ ہی اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ کرنے والے ہیں ان باتوں میں کی جن میں اختلاف کرتے تھے (اس لئے) آپ اپنے حکم سے حق میں جو اختلاف ڈال دیا گیا ہے ان (امور) میں میری رہبری فرمائیے اپنے حکم سے (اور آپ پر یہ مشکل نہیں ہے) آپ جس کو چاہتے ہیں اس کو صراط مستقیم کی رہنمائی فرماتے ہیں۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 770 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 1218 (unverified) 90% confidence

Mishkat (candidate) 1218

Confidence and text similarity are not editorial verification.