Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1723

(یہ باب اشراق کی نماز اور چاشت کی نماز کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب اشراق کی نماز اور چاشت کی نماز کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1723Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1986
معاذہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے آپ فرماتی ہیں کہ میں نے ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاشت کی نماز کے کتنے رکعت پڑھا کرتے تھے؟ ام المؤمنین ارشاد فرمائیں کہ آپ چاشت (جیسا کہ بخاری اور مسلم کی دوسری روایت میں مذکور ہیں۔12) کے چار رکعت پڑھا کرتے تھے اور کبھی اس سے زیادہ بھی پڑھتے تھے جس قدر اللہ تعالیٰ کو منظور ہوتا (مگر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بارہ رکعت سے زیادہ چاشت کی نماز پڑھنا کہیں ثابت نہیں ہے)۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 719a (unverified) 92% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.