Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1722

(یہ باب اشراق کی نماز اور چاشت کی نماز کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب اشراق کی نماز اور چاشت کی نماز کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1722Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1983Noor 1984Noor 1985
ابودرداء اور ابوزر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ان دونوں حضرات نے فرمایا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حدیث قدسی میں یہ ارشاد فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اے آدم کی اولاد! اے انسان! تو شروع دن میں خاص میری خوشنودی کے لئے بغیر ریاء اور دکھاوے کے اشراق کے چار رکعت پڑھ لیا کر تو دیکھے گا کہ میں تیری ساری ضرورتوں کو آخر دن تک پورا کرتا رہوں گا اور تیری ساری پریشانیوں کو دور کر دوں گا۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔) اور ابوداؤد اور دارمی نے اس کی روایت نعیم بن ہمار غطفانی رضی اللہ عنہ سے کی ہے۔ اور امام احمد نے تینوں صحابہ، ابودرداء، ابوذر اور نعیم بن ہمار رضی اللہ عنہم سے اس حدیث کی روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 475 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1289 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.