Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1898

(یہ باب قربانی کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب قربانی کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1898Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2210
محمد بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ذُو الْحُلَيْفَةُ میں مجھے دیکھا کہ میں اپنی اونٹنی پر سوار ہو کر حج کے ارادے سے جا رہا ہوں (اس وقت میں ابھی احرام نہیں باندھا تھا اور ذی الحجہ کا پہلا دہا شروع ہو چکا تھا اسی لئے بال کتروانے کو جائز نہیں سمجھنے کی وجہ سے) میری مونچھ کے بال بڑھے ہوئے تھے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مجھے حکم دیا کہ میں مونچھوں کو کتروا دوں تو میں نے اسی وقت تعمیل کی اور مونچھیں کتر دیں (اس
Commentary and footnotes (1)

Note 1

سے معلوم ہوا کہ ذی الحجہ کے پہلے دہے میں بال اور ناخن نہ کتروانا مستحب ہے، واجب نہیں ہے)۔ (اس حدیث کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔)