اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 23
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ زمانہ کو بُرا کہہ کر انسان مجھے ایذا دیتا ہے، حالانکہ زمانہ میں ہی
ہوں، میرے ہی ہاتھ میں حکومت ہے، رات اور دن کو میں ہی بدلتا رہتا ہوں۔
(بخاری و مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 4826 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2246a (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.