اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2880
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نماز (مغرب) سے پہلے تازہ کھجوروں سے افطار فرمایا کرتے تھے، اگر تازہ کھجوریں نہ ہوتیں تو
خشک کھجوروں سے ہی افطار فرمایا کرتے اور اگر خشک کھجوریں بھی نہ ہوتیں تو چند چلو پانی پی لیتے۔
اس کی روایت ترمذی اور ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 696 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2356 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.