Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2455

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

Zujajat al-Masabih 2455Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2880
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز (مغرب) سے پہلے تازہ کھجوروں سے افطار فرمایا کرتے تھے، اگر تازہ کھجوریں نہ ہوتیں تو خشک کھجوروں سے ہی افطار فرمایا کرتے اور اگر خشک کھجوریں بھی نہ ہوتیں تو چند چلو پانی پی لیتے۔ اس کی روایت ترمذی اور ابوداؤد نے کی ہے۔
Jami al-TirmidhiSunan Abi DawudAl-Tirmidhi said: This is a Hasan Gharib Hadith

[Narrated by Al-Tirmidhi and Abu Dawud, Al-Tirmidhi said: This is a Hasan Gharib Hadith]

Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 696 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2356 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.