Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2456

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

Zujajat al-Masabih 2456Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2881
زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ جو کسی روزہ دار کو روزہ افطار کرائے یا کسی مجاہد کے لئے اس کے ساز و سامان میں مدد کرے تو ایسے شخص کو (جس کی خدمت اس نے کی ہے) اس کے مثل ثواب ملے گا (یعنی افطار کرانے والے کو روزہ دار کے ثواب کے برابر اور مجاہد کی امداد کرنے والے کو مجاہد کے ثواب کے برابر ثواب ملے گا)۔ اس حدیث کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں اور محی السنہ نے شرح السنہ میں کی ہے اور محی السنہ نے کہا ہے کہ حدیث صحیح ہے۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab Al-Iman and Muhyi Al-Sunnah in Sharh Al-Sunnah and he said: It is authentic.]