Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2772

(اس باب میں سُبحانَ اللہ اور اَلْحَمْدُلِلّٰہ اور لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں سُبحانَ اللہ اور اَلْحَمْدُلِلّٰہ اور لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ

Zujajat al-Masabih 2772Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3265
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ: کیا میں تم کو ایسا کلمہ نہ بتاؤں جو عرش کے نیچے سے (اترا) ہے اور جنت کا ایک خزانہ ہے (اور وہ کلمہ) لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ ہے۔ جس وقت بندہ یہ کہتا ہے تو اس (کے جواب میں) اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ: میرے بندے نے میری اطاعت کی اور اپنے تمام کام میرے سپرد کر دئے۔ اس کی روایت بیہقی نے دعواتِ کبیر میں کی ہے۔

[Narrated by Bayhaqi in Al-Da'awat al-Kabir]