Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2906

(اس باب میں ان دعاؤں کا ذکر ہے جن کا مختلف اوقات میں پڑھنا مسنون ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں ان دعاؤں کا ذکر ہے جن کا مختلف اوقات میں پڑھنا مسنون ہے)

Zujajat al-Masabih 2906Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3423
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص اپنے گھر سے باہر نکلے تو یہ دعاء پڑھے: میں اللہ تعالیٰ (کے نام سے) نکلتا ہوں، میں نے اللہ تعالیٰ ہی پر بھروسہ کیا ہے (گناہوں سے بچنے کی) طاقت اور (عبادت کرنے کی) قوت اللہ تعالیٰ ہی کی (توفیق سے) ہے۔ تو اس وقت (فرشتے کی طرف سے یوں) ندا پیدا ہوتی ہے تجھے سیدھا راستہ دکھا دیا گیا اور (سارے کاموں میں) تیری کفایت کی گئی اور شیطان اس سے دور ہو جاتا ہے اور دوسرا شیطان اس سے کہتا ہے تو اس آدمی پر کیسے قابو پا سکتا ہے جس کو ہدایت دی گئی، کفایت کی گئی، اور اس کو بچا لیا گیا۔ اس کی روایت ابوداود نے کی ہے اور ترمذی نے ”له الشيطان“ (کے الفاظ) تک روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 5095 (unverified) 99% confidence · Validation similarity: 0.784
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3426 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2443 (unverified) 90% confidence

Mishkat (candidate) 2443

Confidence and text similarity are not editorial verification.