Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2905

(اس باب میں ان دعاؤں کا ذکر ہے جن کا مختلف اوقات میں پڑھنا مسنون ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں ان دعاؤں کا ذکر ہے جن کا مختلف اوقات میں پڑھنا مسنون ہے)

Zujajat al-Masabih 2905Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3421Noor 3422
ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب گھر سے باہر نکلتے تو یہ دعاء پڑھتے: (میں) اللہ تعالیٰ کے نام سے (نکلتا ہوں اور سہارے کا ہوں میں) میں نے اللہ تعالیٰ ہی پر بھروسہ کیا! یا الٰہی! ہم لغزشوں سے یا گمراہ ہو جانے سے، (یا کسی پر) ظلم کرنے سے یا کسی سے ظلم کئے جانے سے یا جہالت کرنے سے یا ہم پر جہالت کئے جانے سے ہم آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔ ’’اس کی روایت امام احمد، ترمذی اور نسائی نے کی ہے۔‘‘ اور ترمذی نے کہا ہے کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے اور ابوداؤد اور ابن ماجہ کی روایت میں اس طرح ہے کہ ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ جب کبھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے گھر سے نکلتے تو ضرور آسمان کی طرف اپنی نگاہ مبارک کو اٹھاتے اور یوں دعاء فرماتے:

[Narrated by Ahmad, Tirmidhi and Nasa'i. Tirmidhi said it is hasan sahih. In Abu Dawud and Ibn Majah's version: "The Prophet (ﷺ) never left my house without raising his eyes to the sky and saying: 'O Allah, I seek refuge in You from leading astray or being led astray, from oppressing or being oppressed, from acting ignorantly or being treated ignorantly.'"]

Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 5094 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3884 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3427 (unverified) 93% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 5486 (unverified) 93% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.