Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2911

(اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں اکثر چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں اکثر چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے)

Zujajat al-Masabih 2911Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3429
امیر المؤمنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (ان) پانچ چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتے تھے: بزدلی سے، بخل سے اور بڑھاپے کی برائی سے، اور سینہ کے فتنہ (یعنی وسوسوں اور بدعقیدگی) سے اور قبر کے عذاب سے۔ اس کی روایت ابوداؤد اور نسائی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1539 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.