Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2910

(اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں اکثر چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں اکثر چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے)

Zujajat al-Masabih 2910Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3428
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ (دینی اور دنیوی) مصائب کی مشقت سے، بدبختی سے، بری تقدیر اور (مصیبتوں میں گرفتار ہونے پر) دشمنوں کے خوش ہونے سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگو۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6347 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2707 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.