Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2933

(اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں اکثر چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں ان دعاؤں کا بیان ہے جن میں اکثر چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے)

Zujajat al-Masabih 2933Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3453
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص اللہ تعالیٰ سے تین مرتبہ جنت طلب کرے تو جنت کہتی ہے ”یا الٰہی تو اس کو جنت میں داخل کر دے“۔ اور جو شخص تین مرتبہ (اللہ تعالیٰ سے) دوزخ کی پناہ مانگے تو دوزخ کہتی ہے ”الٰہی! تو اس کو دوزخ سے پناہ دے“۔ اس کی روایت ترمذی اور نسائی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2572 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 5521 (unverified) 97% confidence · Validation similarity: 0.837

Confidence and text similarity are not editorial verification.