Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3247

(خرید و فروخت میں خریدار کو اختیار دینے کا بیان)

In this book

Current reading

Sales

(خرید و فروخت میں خریدار کو اختیار دینے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 3247Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3861Noor 3862
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ارشاد فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کسی چیز کو بغیر دیکھے خرید لے تو اس کو اس چیز کے دیکھنے کے بعد (پسند نہ ہونے کی صورت میں بیع کے فسخ کرنے کا) اختیار ہے۔ اس کی روایت دارقطنی اور امام ابوحنیفہؒ نے کی ہے۔ اور ابن ابی شیبہ اور بیہقی نے بھی اسی کے قریب قریب مرسلاً روایت کی ہے۔