English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (ﷺ) said, “Whoever buys something unseen has the option when he sees it.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٢٤٧ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه)قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «مَنْ اشْتَرَى شَيْئًا لَمْ يَرَهُ فَهُوَ بِالْخِيَارِ إِذَا رَآهُ. رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيُّ وَأَبُو حَنِيفَةَ، وَرَوَى ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَالْبَيْهَقِيُّ نَحْوَهُ مُرْسَلًا.
اردو
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ
ارشاد فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کسی چیز کو بغیر دیکھے خرید لے تو اس کو اس چیز کے دیکھنے کے بعد (پسند
نہ ہونے کی صورت میں بیع کے فسخ کرنے کا) اختیار ہے۔ اس کی روایت دارقطنی اور امام ابوحنیفہؒ
نے کی ہے۔
اور ابن ابی شیبہ اور بیہقی نے بھی اسی کے قریب قریب مرسلاً روایت
کی ہے۔